یہ بات سعید خطیب زادہ نے پیر کے روز اپنی ہفتہ وار پریس کانفرنس میں صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے سعودی عرب کی جانب سے بعض بیانات کا حوالہ دیا اور اس کی بنیاد پر سعودی فریق سفارتکاری کی سطح پر بات چیت میں شرکت اور بغداد میں اس بات چیت کو جاری رکھنے کے لئے تیار ہے۔
خطیب زادہ نے کہا کہ عراقی وزیر اعظم کے ساتھ جلد ہی سفارتخانوں کے دورے کے لئے تکنیکی وفود کے سفر کی تیاریوں پر اتفاق کیا گیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ آج بروز پیر ترکی روانہ ہوں گے اور اس کے بعد کیسپین وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے ترکمانستان کا دورہ کریں گے۔
متعلقہ خبریں
-
سعودی عرب کیساتھ دو طرفہ مذاکرات اچھے ہیں: ایران
نیویارک، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم نے سعودی عرب کے ساتھ حالیہ مہینوں…
-
ایران اور سعودی عرب کے درمیان سیاسی تعلقات کی بحالی کا امکان ہے: عراق
تہران، ارنا - عراقی وزارت خارجہ کے ترجمان نے خطے میں اتفاق اور توازن قائم کرنے کے لیے اجتماعی…
-
ایرانی وزیر خارجہ کا سعودی عرب اور مصر کیساتھ تعلقات کی مضبوطی کا خیرمقدم
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران علاقے کا خیر خواہ ہے اور…
آپ کا تبصرہ